لیسکو حکام نے شب برات کے موقعہ پر شہر لاہور کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا

جمعرات 11 مئی 2017 16:47

لیسکو حکام نے شب برات کے موقعہ پر شہر لاہور کو  لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2017ء) لیسکو حکام نے شب برات کے موقعہ پر شہر لاہور کو 24 گھنٹوں کے لئے لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کا نوٹیفکیشن گذشتہ روز جاری کر دیا گیا تھا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات پر مزاروں اور مساجد میں نوافل کی ادائیگی اور سکیورٹی نقطہ نگاہ سے لاہور میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :