موسمیاتی تبدیلی کا عالمی معاہدہ، وائٹ ہاؤس اجلاس ایک بار پھر مؤخر
وائٹ ہاؤس کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی پر اجلاس کی متبادل تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا
بدھ 10 مئی 2017 18:21
(جاری ہے)
بتایا جاتا ہے کہ اس بارے میں مئی کے آخر میں سسلی میں ’جی سیون‘ کے سربراہ اجلاس سے پہلے فیصلہ متوقع ہے، جس میں دنیا کی سرکردہ معیشت والے ملک شریک ہوں گے، جس میں صدر ٹرمپ شرکت کریں گے۔
چین کے بعد، امریکہ دنیا میں آلودگی پھیلانے کا ذمہ دار دوسرا بڑا ملک ہے، اور پیرس معاہدے سے نکلنے کی صورت میں اس کے دنیا کے لیے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پیرس معاہدے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اوباما اور چین کے صدر شی جن پنگ نے کردار ادا کیا تھا۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی پر اجلاس کی متبادل تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا، جب کہ اس معاملے پر اپنی ہی انتظامیہ میں ٹرمپ کو متنازع رائے کا سامنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.