بہار میں طوفان بادوباراں سے 15افراد ہلاک

بدھ 10 مئی 2017 13:55

بہار میں طوفان بادوباراں سے 15افراد ہلاک
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2017ء) بھارت کی ریاست بہار میں طوفان بادوباراں سے 15افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست میں آندھی اور طوفان سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ہلاکتیں لکھی سرائے ، اورنگ آباد ، مدھو بنی ، بیگوسرائے اور اضلاع میں ہوئی ہیں ۔ بارش اور آندھی سے کھڑی فصلیں اور مکانات تباہ ہوگئے۔ ریاستی وزیراعلیٰ نے متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے

متعلقہ عنوان :