ایف آئی اے نے ابو ظہبی جانے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا گیا

بدھ 10 مئی 2017 12:43

ایف آئی اے نے ابو ظہبی جانے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2017ء) ایف آئی اے امیگریشن نے ابو ظہبی جانے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ انتہائی مطلوب ملزموں کی فہرست میں شامل نصر اللہ لاہور ائیر پورٹ سے ابو ظہبی جارہا تھاکہ ایف آئی اے امیگریشن سیل نے کارروائی کر کے اشتہاری کو گرفتار کر کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :