بلوچستان کے ضلع کیچ میں راکٹ حملہ، 1 جاں بحق، 4 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی منگل 9 مئی 2017 22:38

بلوچستان کے ضلع کیچ میں راکٹ حملہ، 1 جاں بحق، 4 افراد زخمی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2017ء) بلوچستان کے ضلع کیچ میں راکٹ حملہ ہوا ہے۔ لیویز ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق شر پسندوں کی جانب سے بلوچستان کے ضلع کیچ میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

راکٹ ایک گھر پر گرا جس کے باعث 1 خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :