لورالائی ، پولیس قتل کے مقدمے میں2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا

منگل 9 مئی 2017 23:49

لورالائی ، پولیس قتل کے مقدمے میں2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا
لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2017ء) دکی پولیس نے قتل کے مقدمے میں2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او دکی عبدالکریم نے کا رروائی کر تے ہوئے مختلف مقامات سے 2 ملزمان روز محمد اور عبدل محمد کو گرفتار کر لیا دونوں ملزمان پولیس کو قتل کے مقدمات میں مطلوب تھے جن کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :