علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے منیجر اختر مرزا نے اپنے افسران پر میڈیا سے تعلق بنانے پر پابندی عائد کر دی

منگل 9 مئی 2017 23:40

علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے منیجر اختر مرزا نے اپنے افسران ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2017ء) علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے منیجر اختر مرزا نے اپنے افسران پر میڈیا سے تعلق بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ منیجر کی جانب سے افسران کے نام جاری کئے گئے مراسلہ ائیر پور ٹ افسران کو وارننگ جاری کی ہے کہ اگر کوئی میڈیا سے تعلق بناتا ہو اپا یا گیا تو اس کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ (قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :