پولیس نے سنیک چیکنگ کے دوران ٹرک سے لاکھو ں روپے مالیت کا گٹکا قبضہ میںلے لیا

منگل 9 مئی 2017 20:46

پولیس نے سنیک چیکنگ کے دوران ٹرک سے لاکھو ں روپے مالیت کا گٹکا قبضہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2017ء) پولیس نے سنیک چیکنگ کے دوران نولکھا کے قریب ایک ٹرک سے لاکھو ں روپے مالیت کا گٹکا قبضہ میں لیکر ٹرک میں سوار دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گرفتار ہونیوالے دونوں ملزمان برآمد کیا گیا گٹکا پشاور سے لاہور لا رہے تھے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :