روسی مسلح افواج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ،پیوٹن

منگل 9 مئی 2017 16:05

روسی مسلح افواج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے  تیار ہیں ،پیوٹن
ماسکو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2017ء) روسی مسلح افواج کسی بھی مشن یا ممکنہ جارحیت کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں ۔یہ بات روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دوسری جنگ عظیم میں فتح کی سالگرہ کا 72واں جشن منانے کے موقع پر کہی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ماسکو میں رنگا رنگ فوجی پریڈ بھی منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج کے دستوں نے حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :