سرگودھا:درگاہ میں 20 مریدوں کے قتل میں ملوث پیرنے اعترافی بیان واپس لے لیا
میاں محمد ندیم منگل 9 مئی 2017 13:36
(جاری ہے)
واقعے کے مرکزی ملزم عبدالوحید کا پولیس کے سامنے اپنے اعترافی بیان میں کہنا تھا کہ اس نے کوئی جرم نہیں کیا، اس نے اپنے مریدین کو گناہوں سے پاک کرکے جنت بھیجا ہے۔
گرفتاری پر عبدالوحید بضد تھا کہ اس کے مریدوں نے گناہوں سے پاک کرنے کی درخواست کرتے ہوئے انہیں نئی زندگی دینے کا مطالبہ کیا تھا جبکہ ایک موقع پر وحید کا کہنا تھا کہ اس نے ایسا اس لیے کیا کیونکہ اسے شک تھا کہ مرید اسے مارنے آئے ہیں۔دوسری جانب اس کیس کے ایک فریق توقیر نے 8 مئی کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج سے اپیل کی کہ اسے تحفظ فراہم کیا جائے کیونکہ اسے خوف ہے کہ متولی وحید کے ساتھی اس پر حملہ کرکے اسے قتل کرسکتے ہیں۔خیال رہے کہ توقیر علاقہ پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس پی) شبیر کا داماد ہے۔توقیر ان چار زخمیوں میں سے ایک ہے جو متولی کے تشدد کے بعد زندہ بچ جانے میں کامیاب رہے تھے۔واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے رشتے دار الزام عائد کرتے ہیں کہ ڈی ایس پی اور توقیر ملزم کی مدد کے لیے پولیس پر دباو ڈال رہے ہیں جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں اور اس حوالے سے کیس چالان 15 مئی تک انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرادیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.