Live Updates

اسامہ بن لادن سےرقم وصولی،پی ٹی آئی کاوزیراعظم کیخلاف مقدمہ دائرکرنےکااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 8 مئی 2017 16:55

اسامہ بن لادن سےرقم وصولی،پی ٹی آئی کاوزیراعظم کیخلاف مقدمہ دائرکرنےکااعلان
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08مئی2017ء) :تحریک انصاف نے وزیراعظم کیخلاف ایک اورمقدمہ دائرکرنے کااعلان کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نیوزیراعظم نوازشریف کے اسامہ بن لادن سے رقم وصولی کے معاملے کوسپریم کورٹ میں لے جانے کافیصلہ کرلیاہے۔ جس کے تحت پی ٹی آئی نے وزیراعظم نوازشریف کیخلاف مقدمہ دائرکرنے کااعلان کردیاہے۔تحریک انصاف کی لیگل ٹیم اور پارٹی قیادت نے عمران خان کی ہدایت پرقانونی مشاورت مکمل کرلی۔قانونی ٹیم نے درخواست کی تیاری کاعمل بھی شروع کردیا گیاہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات