وفاقی حکومت 2ماہ کی مہمان رہ گئی ہے، سید حامد سعید کاظمی
جس جھوٹ کوچھپانے کیلئے شریف فیملی نے قطری شہزادے کے خط کاسہارالیااس کوسپریم کورٹ نے مستردکردیاہے، سابق وفاقی وزیر آئندہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کی کامیابی یقینی ہے ،آپریشن ردالفسادکی کامیابی ،تخریب کاری اوردہشتگردی کے خاتمے اورالیکشن وعوامی رابطہ مہم چلانے کی صورت میں پاکستان پیپلزپارٹی بہترنتائج دے سکتی ہے، رہنما پیپلز پارٹی
اتوار 7 مئی 2017 21:40
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوںنے گزشتہ روزمیڈیاکودیئے گئے خصوصی انٹرویومیں کیا۔انہوںنے کہاکہ مجھ پرحج کرپشن کالگایاجانے والاالزام ایساہی ہے جیسے کہاجائے دودھ کالاہے اورشہدکڑواہے ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ دنیامیں سوسی سمجھی سازش کے تحت اسلام مخالف گستاخانہ موادنیٹ اورسوشل میڈیاپرپھیلایاجارہاہے ،دنیاکے کسی اورمذہب کی شخصیات کے بارے میں گستاخانہ موادشائع نہیں ہوتا،جیسے ہمارے نبی ؐکے بارے میں ہوتاہے ،ان کاکہناتھاکہ ایسی مکروہ حرکتوں کامطلب مسلمانوں کے جذبات مجروح کرناہے ،تاکہ مسلمان سخت اقدام پرمجبورہوجائیں ،اوریہی اسلام مخالف طاقتوں کامقصدہے ۔پیرسیدحامدسعیدکاظمی کاکہناتھاکہ پانامہ کیس میں شارٹ فیصلے کے بعد2ماہ کی مزہدملت دیدی ہے ،جوکہ موجودہ وفاقی حکومت کیلئے حتمی مہلت قراردی جاسکتی ہے اب لگتایہی ہے کہ شریف خاندان کی گیم صرف دوماہ کی رہ گئی ہے ۔(یاسرعباسی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.