ہر نا ئی، کو ئلہ کا ن میں مٹی کا تو دہ گر نے سے 1شخص جا ں بحق

ہفتہ 6 مئی 2017 21:50

ہر نا ئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 مئی2017ء) بلو چستان کے ضلع ہر نا ئی میں مقا می کو ئلہ کا ن میں مٹی کا تو دہ گر نے سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اطلا عات کے مطا بق گزشتہ روز ہر نا ئی میں مقا می کو ئلہ کا ن طالب لیز میں تودہ گرنے سے حبیب اللہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا جن کی نعش کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے مرنے والا بابو محلہ ہرنائی کا رہائشی ہے۔