ہرنائی میں کوئلہ کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 6 مئی 2017 20:54

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2017ء) ہرنائی میں کوئلہ کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ہرنائی میں طالب لیز کے مقا م پر کوئلہ کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے حبیب اللہ جاں بحق ہوگیا جس سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :