پاک فضائیہ کے تحت ٹیچرز ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خصوصی تعلیم کا افتتاح
تقریب پی اے ایف بیس لاہور میں ہوئی ، وزیراعلیٰ شہباز شریف مہمان خصوصی تھے ، پاک فضائیہ کے سربراہ بھی موجود تھے پاک فضائیہ اورپنجاب حکومت نے باہمی اشتراک سے ٹیچرز ٹریننگ کا بہترین ادارہ قائم کیا گیا ہے، شہباز شریف
ہفتہ 6 مئی 2017 20:02
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت اورپاک فضائیہ نے ملکر جو شاندار ادارہ قائم کیا ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے اور اس شاندار ماڈل کو دوسرے صوبوں میں بھی اپنایا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ خصوصی تعلیم سے وابستہ اساتذہ کی تربیت کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ ادارے کا قیام ایک شاندار سہولت ہے ۔یہ شاندار منصوبہ پاک فضائیہ کے افسران کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ادارہ پاک فضائیہ کے تربیتی عہد میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا اور اساتذہ کو بہترین تربیت دینے میں اعلیٰ کردار ادا کرے گا۔ٹیچرز ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خصوصی تعلیم، پاکستان ائیر فورس ویمن ایسوسی ایشن (پفوا) کے تحت ایک ایسا پراجیکٹ ہے جس کا مقصد مستقبل کے اساتذہ کو بہتر تربیت کے مواقع فراہم کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.