چودھری پرویزالٰہی کا مخدوم فیصل صالح حیات کی خیریت پوچھنے کیلئے فون

صاحبزادے خضر حیات نے تفصیلات سے آگاہ کیا، چودھری پرویزالٰہی کی مخدوم فیصل صالح حیات کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

ہفتہ 6 مئی 2017 19:25

چودھری پرویزالٰہی کا مخدوم فیصل صالح حیات کی خیریت پوچھنے کیلئے فون
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 مئی2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے سابق وفاقی وزیر مخدوم فیصل صالح حیات کی خیریت دریافت کرنے کیلئے فون کیا۔

(جاری ہے)

مخدوم صاحب کے صاحبزادے نے اپنے والد کے بارے میں تفصیلات سے ان کو آگاہ کیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :