مصطفی کمال کراچی ایڈیٹرز کلب کے میٹ دی ایڈیٹر پروگرام میں شریک ہوں گے

جمعرات 4 مئی 2017 23:28

مصطفی کمال کراچی ایڈیٹرز کلب کے میٹ دی ایڈیٹر پروگرام میں شریک ہوں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2017ء) مصطفی کمال کراچی ایڈیٹرز کلب کے میٹ دی ایڈیٹر پروگرام میں شریک ہوں گے۔

(جاری ہے)

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال میٹ دی ایڈیٹرز پروگرام جس میں شہر کراچی کے اخبارات اور جرائد سے تعلق رکھنے والے ایڈیٹرز ، تجزیہ کار اور میڈیا نمائندگان شریک ہونگے۔ اس موقع پر اُن سے سوال و جواب کا سیشن بھی ہوگا۔

متعلقہ عنوان :