علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں کا حملہ ، ایک شخص جاں بحق،6 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 مئی 2017 13:42

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں کا حملہ ، ایک شخص جاں بحق،6 ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 مئی 2017ء) : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں نے شہریوں پر حملہ کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق شہد کی مکھیوں کے حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد دی جار ہی ہے۔