سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ ،حضرت علامہ میاں غلام محمد مہیسر ؒ کی81ویںعرس کی تقریبات کا افتتاح کریںگے

بدھ 3 مئی 2017 23:44

سکھر۔ 3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2017ء) سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ،9، 10 شعبا ن المعظم 1438 ھ بمطابق 6 اور7 مئی کو درگاہ شریف کمال ڈیرو میں حضرت علامہ میاں غلام محمد مہیسر ؒ کے 81ویںعرس کی تقریبات کا افتتاح کریں گے، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اس موقع پر علمی ادبی کانفرنس میں نامور عالم ادیب شاعر اور محفل نعت و مولود شریف پروگرامات منعقد ہونگے۔

متعلقہ عنوان :