غلام مصطفیٰ پھل نے کمشنر شہیدبینظیرآباد کا چارج سنبھال

بدھ 3 مئی 2017 19:02

نوابشاہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2017ء) حکومت سندھ نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے غلام مصطفیٰ پھل کو کمشنر شہیدبینظیرآباد ڈویژن مقرر کیا ہے انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے واضح رہے کہ وہ پہلے بھی کمشنر شہیدبینظیرآباد ڈویژن رہ چکے ہیں۔