نیپرا:فیول ایڈجسمنٹ کی مدصارفین کو4.30روپے فی یونٹ ریلیف دینے کانوٹیفکیشن جاری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 3 مئی 2017 16:53

نیپرا:فیول ایڈجسمنٹ کی مدصارفین کو4.30روپے فی یونٹ ریلیف دینے کانوٹیفکیشن ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔03مئی2017ء): نیپرانے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں صارفین کودومہینوں میں 4.30 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نیپرانے بجلی صارفین کوفروری اور مارچ کے مہینوں میں فیول ایڈجسمنٹ کی مدمیں ریلیف فراہم کردیاہے۔ نیپرا کی جانب سے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں صارفین کو2روپے15 پیسے جبکہ مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں 2روپے14 پیسے فی یونٹ ریلیف دیا گیا ہے۔