سری لنکن آرمی چیف کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
پاکستان اور سری لنکا کا علاقائی سیکیورٹی کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے ،دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعلقات بڑھانے پر اتفاق دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں قابل ستائش ہیں ، پاکستان مستقبل قریب میں دہشت گردی کی لعنت پر پوری طرح قابو پانے میں کامیاب ہو جائے گا، جنرل اے ڈبلیو جے سی ڈی سلوا
بدھ 3 مئی 2017 14:49
(جاری ہے)
سری لنکن جنرل کو پاک فوج کی دہشت گرد اور کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔
چیف آف سری لنکن آرمی نے پاک فوج کی کامیابیوں اور قومی وعلاقائی سلامتی کیلئے اس کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سری لنکا کی مسلسل حمایت پر پاکستان آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا کہ پاکستان مستقبل قریب میں دہشت گردی کی لعنت پر پوری طرح قابو پانے میں کامیاب ہو جائیگا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سری لنکن ہم منصب کے دورے اور ان کے جذبات پر تشکر کا اظہارکیا۔ فریقین نے علاقائی سیکیورٹی کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے اور دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.