شمالی وزیرستان ڈرون حملہ، القاعدہ کا اہم کمانڈر ہلاک، سرکاری ذرائع کی تصدیق
ڈرون حملے میں القاعدہ کما نڈر عبدالرحیم سمیت سات دہشت گرد مارے گئے تھے، ذرائع
بدھ 3 مئی 2017 13:57
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق 26 اپریل کو پاک افغان باڈر کے قریب شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے شنکی نرئے میں کالعدم تحریک طالبان شمالی وزیرستان کے امیر اختر محمد کے مرکز پر ڈرون حملہ کیا گیا۔
ڈرون حملے میں سات دہشت گرد مارے گئے تھے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں القاعدہ پاکستان اور افغانستان کا اہم کمانڈر پینتیس سالہ عبدالرحیم بھی شامل ہے۔ عبدالرحیم کا تعلق عراق کے شہر موصل سے تھا۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف شروع آپریشن ضرب عضب کے بعد یہ پہلا ڈرون حملہ تھامزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.