دو تین دن میں ڈان لیکس رپورٹ پر معاملہ حل کرلیاجائے گا،بدگمانیاں پیدا کرنیوالوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ، پاکستان کوئی معمولی ملک نہیں نیوکلیئر پاور ہے ،تمام اداروں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ، ہم اپنے طرز عمل سے ایک ذمہ دار اور بالغ نظر قوم ہونے کا مظاہرہ کریں ، اداروں کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ وزیراعطم آفس نوٹیفکیشن جاری نہیں کرتا بلکہ متعلقہ ادارے جاری کرتے ہیں ،اس بارے میں کوئی تحفظ تھا تو رابطہ کر کے بتایا جا سکتا تھا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 2 مئی 2017 23:30
(جاری ہے)
دوسرا یہ کہ پرویز رشید کو جو وزارت سے علیحدہ کیا گیا یہ اچھا اقدام تھا ، تیسرا طارق فاطمی کو ان کے عہدے سے علیحدہ کرنے کی سفارش تھی اور چوتھی سفارش یہ کی گئی کہ پرنسپل انفارمیشن آفیسر کو عہدے سے ہٹایا جائے، ۔
احسن اقبال نے کہا کہ ان چاروں سفارشات پر من وعن عمل کیا گیااور وزیراعظم نے اس کی منظوری دی ، کسی قسم کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ،کمیٹی کی طرف سے کوئی پانچویں سفارش نہیں کی گئی۔امید ہے دو تین دن میں ڈان لیکس رپورٹ پر معاملہ حل کرلیاجائے گا،بدگمانیاں پیدا کرنیوالوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ،اس بارے میں کوئی تحفظ تھا تو رابطہ کر کے بتایا جا سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کوئی معمولی ملک نہیں بلکہ نیوکلیئر پاور ہے اس کے تمام اداروں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ، ہم اپنے طرز عمل سے ایک ذمہ دار اور بالغ نظر قوم ہونے کا مظاہرہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.