رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی نے اپنے تمام کیمپسز میں سگریٹ نوشی پر پابندی لگا دی

منگل 2 مئی 2017 22:40

رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی نے اپنے تمام کیمپسز میں سگریٹ نوشی پر پابندی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 مئی2017ء) رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی نے اپنے تمام کیمپسز میں سگریٹ نوشی پر پابندی لگا دی ۔

(جاری ہے)

منگل کو رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی نے ٹوباکو کنٹرول کے ساتھ ایک معاہدہ سائن کیا جس کے مطابق اب کوئی طالب علم یا انتظامیہ کا فرد یونیورسٹی کے کیمپسز میں سگریٹ نویشی نہیں کرسکتا ۔ یونیورسٹی کے اندر تمباکو نوشی پر مکمل طور پر پابندی ہوگی ۔ واضح رہے کہ سموک فری اسلام آباد پروجیکٹ کے تحت ایک اور مرحلہ عبور کرلیا گیا ۔ (ن م)