ساہیوال میں قاتلانہ حملے میں لیگی ناظم یونس سنپال جاں بحق

muhammad ali محمد علی منگل 2 مئی 2017 22:37

ساہیوال میں قاتلانہ حملے میں لیگی ناظم یونس سنپال جاں بحق
ساہیوال (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02مئی2017ء) ساہیوال میں قاتلانہ حملے میں لیگی ناظم یونس سنپال جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال سے منتخب ہونے والے مسلم لیگ ن کے ناظم یونس سنپال پر قاتلانہ حملہ ہوا۔

(جاری ہے)

حملہ نامعلوم افراد کی جانب سے شادمان کے علاقے میں کیا گیا۔ حملے میں یونس سنپال شدید زخمی ہو جانے کے باعث اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے۔

متعلقہ عنوان :