محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 2 مئی 2017 15:39

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 مئی 2017ء) : محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اسکولوں میں یکم جون سے 31 جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔

(جاری ہے)

اسکولوں میں زیر تعلیم طلبا یکم اگست سے اسکولوں میں حاضری دیں گے۔

متعلقہ عنوان :