بالائی اور جنوبی پنجاب میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان

muhammad ali محمد علی منگل 2 مئی 2017 00:00

بالائی اور جنوبی پنجاب میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 مئی2017ء) بالائی اور جنوبی پنجاب میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اگلے چند روز کے دوران شدید اضافہ متوقع ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ بالائی اور جنوبی پنجاب میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں گرد آلود ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :