وزیراعظم کے قریبی رشتے دار اور نامور سیاستدان سہیل ضیاء بٹ نے حکمراں جماعت کیخلاف بغاوت کر دی

muhammad ali محمد علی پیر 1 مئی 2017 21:41

وزیراعظم کے قریبی رشتے دار اور نامور سیاستدان سہیل ضیاء بٹ نے حکمراں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم مئی 2017ء) وزیراعظم کے قریبی رشتے دار اور نامور سیاستدان سہیل ضیاء بٹ نے حکمراں جماعت کیخلاف بغاوت کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت مسلم لیگ ن اور شریف خاندان کو زبردست سیاسی دھچکا پہنچا ہے۔ وزیراعظم کے قریبی رشتے دار اور نامور سیاستدان سہیل ضیاء بٹ نے حکمراں جماعت کیخلاف بغاوت کر دی ہے۔ سہیل ضیاء بٹ کا کہنا ہے کہ وہ خاندانی سیاست کا خاتمہ کرکے رہیں گے۔ وہ تخت لاہور کی بادشاہت ختم کرکے ایک نئی تاریخ رقم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :