لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں عبدالغفار کا بغیر آڈر کئی سالوں سے خزانچی کا فرائض سر انجام دینے کا انکشاف‘تحر یک انصاف کا تحر یک التواء کار جمع کروانے کا اعلان

اتوار 30 اپریل 2017 19:00

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں عبدالغفار کا بغیر آڈر کئی سالوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اپریل2017ء) لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں عبدالغفار کا بغیر آڈر کئی سالوں سے خزانچی کا فرائض سر انجام دینے کا انکشاف جبکہ تحر یک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں تحر یک التواء کار جمع کروانے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس عہدے پر تعیناتی صرف گور نر یا چانسلر ہی دے سکتے ہیں جبکہ وائس چانسلر نے بھی آڈر جاری نہیں کیے اور وہ غیر قانونی طور پر پر لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں خزانچی کا فرائض سر انجام دے رہا ہے جس پر تحر یک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اس معاملے پر تحر یک التواء کار جمع کروانے کا اعلان کرد یا ہے ۔

متعلقہ عنوان :