دمشق کے نواح میں متحارب عسکری گروپوں کے درمیان لڑائی میں 74 عسکریت پسند ہلاک

اتوار 30 اپریل 2017 11:40

دمشق ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2017ء) شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں متحارب عسکری گروپوں کے درمیان لڑائی میں 74 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سرین ابزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ لڑائی جیش الاسلام اور القاعدہ کے ایک اور ذیلی گروپ کے جنگجوو کے درمیان جمعہ کو شروع ہوئی تھی جس میں اب تک دونوں فریقوں کے 74 جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔علاقے میں حالات کشیدہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :