ملک بھرمیں بجلی کی طلب 17408میگاواٹ ، بجلی کی پیداوار 14476میگاواٹ اور بجلی کا شارٹ فال2932میگاواٹ ہے،کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی ،وزارت پانی وبجلی کا دعویٰ

ہفتہ 29 اپریل 2017 22:33

ملک بھرمیں بجلی کی طلب 17408میگاواٹ ، بجلی کی پیداوار 14476میگاواٹ اور بجلی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2017ء) وزارت پانی وبجلی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھرمیں بجلی کی طلب 17408میگاواٹ ، بجلی کی پیداوار 14476میگاواٹ اور بجلی کا شارٹ فال2932میگاواٹ ہے،کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزارت پانی وبجلی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک بھرمیں بجلی کی طلب 17408میگاواٹ ، بجلی کی پیداوار 14476میگاواٹ اور بجلی کا شارٹ فال2932میگاواٹ ہے،کہیں بھی غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ نہیں،پانی سی4465میگاواٹ بجلی حاصل ہورہی ہے،سرکاری تھرمل پاور پلانٹس سے 2783میگاواٹ بجلی حاصل ہورہی ہے،آئی پی پیز سے 7228میگاواٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :