وزیراعظم نے طارق فاطمی سے ان کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا ،نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 29 اپریل 2017 22:33

وزیراعظم نے طارق فاطمی سے ان کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا  ،نوٹیفکیشن ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2017ء) وزیراعظم نے معاون خصوصی طارق فاطمی سے ان کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہفتہ کو وزیراعظم کے حکم کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی طارق فاطمی سے ان کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

طارق فاطمی کے پاس معاون خصوصی برائے وزارت خارجہ کاقلمدان تھا ۔

متعلقہ عنوان :