پاکستان بار کی اپیل کمیٹی کا اجلاس ، 13 وکلاء کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا

ہفتہ 29 اپریل 2017 21:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2017ء) پاکستان بار کی اپیل کمیٹی کا اجلاس چیئرمین حفیظ الرحمان کی زیر صدارت میں 13 وکلاء کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پاکستان بار کی اپیل کمیٹی کے اجلاس میں سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بہاولپور نوید الرحمان کو بار کی 24 لاکھ کی رقم جمع کرانے کا حکم دیا گیا اور اس کے علاوہ بار وکلاء کے خلاف شکایات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ (علی)

متعلقہ عنوان :