لاہور پولیس کا قذافی سٹیڈیم میں فرضی مشقوں کا مظاہرہ

ہفتہ 29 اپریل 2017 21:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2017ء) لاہور پولیس نے قذافی سٹیڈیم میں فرضی مشقوں کا مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس اور ضلعی پولیس کے افسران اور اہلکاروں نے حصہ لیا۔ جہاں فرضی دہشت گردوں کو مارنے کا مظاہرہ کیا گیا۔ (علی)

متعلقہ عنوان :