علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک مشکوک نوجوان گرفتا ر

ہفتہ 29 اپریل 2017 21:27

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک مشکوک نوجوان گرفتا ر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک مشکوک نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اے ایس ایف کے ہاتھوں گرفتار کیا گیا شخص ایک خود کش حملہ کا بھائی بتایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جسے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ اے ایس ایف کے مطابق حراست میں لیا گیا شخص مشکوک حالت میں ائیرپورٹ پر گھوم رہا تھا۔ (سعید)

متعلقہ عنوان :