شیخوپورہ ،نامعلوم خاتون نے ٹرین کے آگے آکر خود کشی کر لی

ہفتہ 29 اپریل 2017 21:27

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2017ء) تھانہ ہائوسنگ کالونی کے پیچھے نامعلوم خاتون نے ٹرین کے آگے آکر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز تھانہ ہائوسنگ کالونی کے پیچھے نامعلوم خاتون نے ٹرین کے آگے آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ پولیس نے خاتون کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :