وزیر اعظم نواز شریف کو گھوڑے کا تحفہ دیا گیا

ہفتہ 29 اپریل 2017 21:25

وزیر اعظم نواز شریف کو گھوڑے کا تحفہ دیا گیا
صدر گوگیرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2017ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کو گھوڑے کا تحفہ دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف نے اوکاڑہ فٹ بال اسٹیڈیم میں ایک بڑے عوامی جلسہ عام سے خطاب کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر نواز شریف کو رکن قومی اسمبلی عاشق کرمانی ا ور بر یگیڈئیر (ر) جاوید حسن کرمانی نے ایک گھوڑا تحفہ میں دیا ۔

متعلقہ عنوان :