آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 29 اپریل 2017 21:11

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.3اورکم سے کم 25.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 43فیصداورشام 5بجے 26فیصدر یکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 43فیصداورشام 5بجے 26فیصدریکارڈکیاگیا۔آج اتوارکے روملتان میں سورج صبح 5بجکر30منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر52منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :