معا شر ے میں تر قی صر ف تعلیم کے حصو ل سے ہی ممکن ہے ، احسن اقبا ل

دنیا بھر کے چیلنجز کا مقا بلہ کر نے کے لیے ہمیں ہر صو ر ت تعلیم کے حصو ل کو یقینی بنا نا ہو گا،وفا قی وزیر منصو بندی و تر قی کا تقریب سے خطاب

ہفتہ 29 اپریل 2017 20:35

معا شر ے میں تر قی صر ف تعلیم کے حصو ل سے ہی ممکن ہے ، احسن اقبا ل
نورکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2017ء) وفا قی وزیر منصو بندی و تر قی احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ معا شر ے میں تر قی صر ف تعلیم کے حصو ل سے ہی ممکن ہے ، تعلیم قو م کا اصل زیور اور کا میا بی کا زینہ ہے ،علم خدا کی رضا حا صل کر نے کا بھی زر یعہ ہے اس کے بغیر انسان دنیا وآ خر ت میں میں کا میا ب نہیں ہو سکتا لہذادنیا بھر کے چیلنجز کا مقا بلہ کر نے کے لیے ہمیں ہر صو ر ت تعلیم کے حصو ل کو یقینی بنا نا ہو گا ۔

ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا مر س کا لج میں پو سٹ گر یجویٹ بلا ک کے آفتتاح کے موقع پر منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ صو با ئی پا ر لیما نی سیکر ٹر ی بر ائے امدا د با ہمی خوا جہ محمد وسیم بٹ ، ممبر صو با ئی اسمبلی سردار رمیش سنگھ آروڑہ، ڈپٹی کمشنر رفا قت علی نسوآ نہ چیئر مین میو نسپل کمیٹی سید اظہر الحسن گیلا نی ،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر کا لجز مر اد علی گو ند ل ،پر نسپل کا لج ارشد علی، پر نسپل گو ر نمنٹ مسلم پو سٹ گر یجو یٹ کا لج برا ئے خوا تین محتر مہ را حیلہ ریا ض ،پر و فیسر افتخار احمد ،پر وفیسر طیب اللہ شا ہ ،ممبرا ن میو نسپل کمیٹی و دیگر اس مو قع پر تقر یب میں مو جو د تھے ۔

(جاری ہے)

احسن اقبا ل نے کہا کہ نو جو ا ن نسل قو م کا مستقبل اور بیش بہا سر ما یہ ہیں۔انہو ں نے کہا کہ محنت ،لگن اور قو می جذ بے کے سا تھ اگر کو ئی بھی کا م سرا انجا م دیا جا ئے تو اس کے ثمر ا ت آئند ہ آنے و لی نسل تک حا صل ہو سکتے ہیں۔ احسن اقبا ل نے کہا کہ طلبا ء خلو ص نیت اور قو می جذبے کے ساتھ کا م کر یں تو ہم اپنے ملک کو دنیا کے تر قی یا فتہ مما لک میں لا سکتے ہیں ۔

انہو ں نے کہا ضلع نارووا ل میں طلبا ء و طا لبا ت کو بہتر ین تعلیم کے مو اقع فرا ہم کر نے کے لیے گجرا ت یونیو ر سٹی کے کیمپس کا قیا م عمل میں لا یا گیا ہے اور وزیر اعلی پنجا ب محمد شہبا ز شر یف کی خصو صی کا و شوں کی بد و لت کیے جا نے وا لے اقد ا ما ت با لخصو ص تعلیمی شعبو ں میں آئند ہ دس سا لو ں میں ضلع نارووا ل کا شما ر ملک کے بہتر ین اضلا ع میں ہو گا ۔

پر نسپل کا لج ارشد علی نے سپا س نا مہ پیش کر تے ہو ئے وفا قی وزیر کو کا لج میں وزیر اعلی پنجا ب کی ہدا یا ت کی رو شنی میں منعقد تقر یبا ت کے با ر ے تفصیل سے آگا ہ کیا ۔بعد ازا ں پر وفیسر احسن اقبا ل ،خوا جہ محمد وسیم بٹ ، ممبر صو با ئی اسمبلی سردار رمیش سنگھ آروڑہ، ڈپٹی کمشنر رفا قت علی نسوا ٓ نہ اور سید اظہر الحسن گیلا نی نے وزیر اعلی ادبی پر و گرا م اور کا لج کی مسطح پر منعقدہ تقریبا ت میں نما یا ں پو ز یشن ہو لڈر طلبا و طا لبا ت میں انعا ما ت اور سٹر ٹیفکیٹ تقسیم کیے ۔

متعلقہ عنوان :