سندھ کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ سندھ
جاری کاموں کی رفتار اور معیار پر نظر رکھیں گے تو ا چھے کام ہوں گے ‘ سندھ حکومت نے نوری آباد میں 100 میگا واٹ کٹ پاور پلانٹ لگایا ہے ‘ 100 میگا واٹ کٹ پاور پلانٹ کا جلد افتتاح کریں گے،مراد علی شاہ
ہفتہ 29 اپریل 2017 20:31
(جاری ہے)
ہفتہ کو ضلع سانگھڑ کی ترقیاتی سکیموں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہاکہ اجلاس کا مقصد ترقیاتی کاموں کو اونر شپ دینا ہے۔
سانگھڑ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام اے ڈی پی کی 10 محکموں کی 68 سکیمیں جاری ہیں۔ سندھ کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ جاری کاموں کی رفتار اور معیار پر نظر رکھیں گے تو اچھے کام ہوں گے۔ سندھ حکومت نے نوری آباد میں 100 میگا واٹ کا کٹ پاور پلانٹ لگایا ہے۔ 100 میگا واٹ کٹ پاور پلانٹ کا جلد افتتاح کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.