وزیر اعظم کے سوشل بائیکاٹ کی بات کوئی پاگل انسان ہی کرسکتا ہے ‘رانا ثنا اللہ خان
عمران خان کے پاس الیکشن لڑنے والے امیدوار نہیں ہیں دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں عمران خان کو عبرتناک شکست ہوگی اور یہ الیکشن ہارنے کے بعد دھاندلی کا شور مچاتے پھریں گے‘ عمران خان کی سیاست صرف ریحام خان کے ایک انٹرویو کی مار ہے‘ میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 29 اپریل 2017 20:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک میں ساڑھے تین سال اس معاشرے میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کی ہے ملک میں ترقی کا پہیہ روکنے کی کوشش کی ہے، اسلام آباد کو لاک ڈاون کرنے کی کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس الیکشن لڑنے والے امیدوار نہیں ہیں دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں عمران خان کو عبرتناک شکست ہوگی اور یہ الیکشن ہارنے کے بعد دھاندلی کا شور مچاتے پھریں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سیاست صرف ریحام خان کے ایک انٹرویو کی مار ہے، انہوں نے عمران خان کو مشورہ یہی ہے کہ وہ چوتھی شادی کریں ، لیکن پتا نہیں کہ کون ان سے چوتھی شادی کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.