رینجرز نے سندھ میں اپنی بہادری سے ایک نئی تاریخ اور امن وامان قائم کرنے کے لئے ایک نئی مثال قائم کی ہے
وفاقی وزیر داخلہ کا رینجرز کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب
ہفتہ 29 اپریل 2017 20:11
(جاری ہے)
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کراچی میں امن ہو گا تو دشمن کے عزائم خاک میں ملیں گے۔
انہوں نے کہا کہ رینجرز کا مقابلہ غیر ملکی طاقتوں سے بھی ہے، کچھ دوست نما دشمن بھی ہیں، چند سال پہلے کراچی شہر ایک شخص کے ہاتھوں میں یرغمال تھا اور اس کے کہنے پر شہر کو بند کر دیا جاتا تھا جبکہ دکانیں اور گاڑیاں بھی جلا دی جاتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ رینجرز نے اپنی ذمہ داریوں سے بڑھ کر کراچی میں امن کے لئے کردار ادا کیا اور آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ بھی ضبط کیا۔ انہوں نے بتایا کہ رینجرز نے گذشتہ ساڑھے تین سال میں کراچی میں 9500 آپریشنز کئے، رینجرز کو دل جیتنے کے لئے بھی کامیابی سے آگے بڑھنا ہے۔ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ ہر تین ماہ بعد رینجرز کے اختیارات کو متنازعہ نہ بنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.