ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے راستے سے ملنا والا بیگ پولیس کے حوالے کر دیا

ہفتہ 29 اپریل 2017 20:01

ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے راستے سے ملنا والا بیگ پولیس کے حوالے کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2017ء) ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے راستے سے ملنا والا بیگ پولیس کے حوالے کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈولفن فورس کے اہلکار وں نے پیٹرولنگ کے دوران سمن آباد کالج کے قریب سے ایک مشکوک بیگ کو چیک کیا جس میںلاکھوں مالیت کے چیک اور دیگر قیمتی دستاویزات موجود تھیں۔

(جاری ہے)

اہلکاروںنے بیک متعلقہ پولیس اسٹیشن میں جمع کر ادیا جسے شناخت ہونے پر بیگ کے اصل مالک شہباز عمران کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :