وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گندم کٹائی مہم کا افتتاح کر دیا

ہفتہ 29 اپریل 2017 19:57

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گندم کٹائی مہم کا افتتاح کر دیا
شیر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2017ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گندم کی کٹائی مہم کا افتتاح کر دیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیر اعظم نے کسانوں کے ساتھ مل کر باضابطہ گندم کی کٹائی کا آغاز کیا اس موقع پر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری محمد عاشق حسین شاہ اور دیگربھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :