پیمرا نے قومی ایکشن پلان اور الیکٹرانک میڈیا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نیو ٹی وی چینل کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
ہفتہ 29 اپریل 2017 18:58
(جاری ہے)
ہفتہ کو پیمرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس کے مطابق 28 اپریل کو نیو ٹی وی چینل نے اپنے ایک پروگرام میں وزیراعظم پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کئے جو انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور قابل مذمت رویہ ہے۔
اس کے علاوہ پروگرام میں یہ دعوی کیا گیا کہ وزیراعظم ایک بڑی سیاسی جماعت کے رہنما کو راستے سے ہٹانے کی سازش کر رہے ہیں۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پروگرام میں کئے گئے دعوے قومی ایکشن پلان اور الیکٹرانک میڈیا ضابطہ اخلاق کی سراسر خلاف ورزی ہے۔ ٹی وی چینل کی انتظامیہ کو 6 مئی تک وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.