وزیراعظم کا حکم، راؤتحسین کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 29 اپریل 2017 18:50

وزیراعظم کا حکم، راؤتحسین کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔29اپریل2017ء) وزیراعظم کے حکم پر راؤ تحسین کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنسپل انفارمیشن آفیسرراؤتحسین کوتبدیل کرنے کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پی آئی او راؤتحسین کواسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔