صوبوں کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے این ایف سی ایوارڈ کا اجراء انتہائی ضروری ہے ،مزید تاخیر قبول نہیں،پختونوں کو درپیش مشکلات کے خاتمے کیلئے ہر فورم پر جدوجہد کریںگے ،حکومتی لوڈشیڈنگ ختم کرنے دعوے بے نقاب ہو چکے ہیں
صوبائی وزیر سکندر حیات شیرپائوکا عوامی اجتماع سے خطاب
ہفتہ 29 اپریل 2017 18:57
(جاری ہے)
انہوں نے این ایف سی ایوارڈ کے فوری انعقاد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو جتنی مزید طول دی جائے گی اس سے چھوٹے صوبوں اورچھوٹی قومیتوں کے مشکلات اور محرومیوں میں مزید اضافہ ہو گا۔وسائل کی تقسیم کا مسئلہ ہو یا بجلی کے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وفاقی حکومت ملک کے تمام اکائیوں کے ساتھ برابری کی بنیاد پر سلوک کرتے ہوئے تمام صوبوں کو یکساں مراعات و سہولیات فراہم کرے تاکہ وفاق کو مزید مضبوط و مستحکم بنایا جا سکے۔
انھوں نے کہا کہ ہماری سیاست کا مقصد صرف اقتدار کا حصول نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں صوبے کے عوام کی خدمت اور ان کے تکالیف کا خاتمہ ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے قومی وطن پارٹی اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئی ہے۔اس موقع پر قومی وطن پارٹی ضلع پشاور کے چیئرمین حاجی محمد شفیع دائودزئی اور پارٹی کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.