شہری کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف اقدام قتل کامقدمہ درج

ہفتہ 29 اپریل 2017 18:40

شہری کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف اقدام قتل کامقدمہ ..
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے شہری کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف اقدام قتل کامقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر بیرونی پولیس کو رنیال گائوں کے رہائشی نعمان نے بتایاکہ ملزم نیاز نے اس پر قاتلانہ حملہ کیا اور اسے جان سے مارنے کی کوشش کی ۔پولیس نے مدعی کی درخواست پر ملزم نیاز کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :