پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

ہفتہ 29 اپریل 2017 18:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سپلیمنٹری 2016، ایم ایس سی باٹنی پارٹ ون سپلیمنٹری 2016ء اور ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سپلیمنٹری 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :